مندرجات کا رخ کریں

یووال نوح ہراری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یووال نوح ہراری
(عبرانی میں: יובל נח הררי ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عبرانی میں: יובל נח הררי ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 24 فروری 1976ء (48 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کریات آتا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش Mesilat Zion، Israel
شہریت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس جامعہ عبرانی یروشلم
مقالات History and I: War and the Relations between History and Personal Identity in Renaissance Military Memoirs, c. 1450–1600
مادر علمی جیزس کالج، اوکسفرڈ
جامعہ عبرانی یروشلم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر Steven J. Gunn
پیشہ مشہور عام سائنسی مصنف ،  عسکری مؤرخ ،  فلسفی ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عبرانی [4]،  انگریزی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تاریخ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ عبرانی یروشلم   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ ،  ہومو ڈیوس-مستقبل کی ایک مختصر تاریخ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یووال نوح ہراری (انگریزی: Yuval Noah Harari) یا یووال نوحاہراری کی پیدائش 24 فروری 1976 کو ہوئی۔ وہ ایک مشہور اسرائیلی مورخ اور یروشلم یونیورسٹی کے عبرانی یونیورسٹی میں شعبہ تاریخ میں پروفیسر ہے۔ وہ مشہور سائنس بیسٹ سیلرز سیریز کے مصنف ہیں۔ اس سیریز میں

شامل ہیں۔

ہراری تقریبا 70،000 سال پہلے ہونے والے عارفی انقلاب یا cognitive revolution کے بارے میں لکھتے ہیں جس کے نتیجے میں انسانوں نے نینڈرتھل کی جگہ لے لی تھی۔ انسانوں نے زبانیں ایجاد کیں اور با ترتیب سماج کی بنیاد رکھی۔ اس کے علاوہ زرعی انقلاب برپا کیا اور ایک چوٹی کے شکاری کے طور پر نمودار ہوا۔ اس کے نتیجے میں انسان نے تقریبا تمام ماحول کو مسخر کر لیا۔ ہراری کے مطابق "ہوموسیپن جن کو ہم آج جانتے ہیں تقریبا ایک صدی میں ختم ہو جائیں گے"[5]۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.librarything.com/author/harariyuvalnoah
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031358 — بنام: Yuval Noah Harari — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1041962797 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 مئی 2024 — اجازت نامہ: CC0
  4. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/153908835
  5. Andrew Anthony (19 Mar 2017)۔ "Yuval Noah Harari: 'Homo sapiens as we know them will disappear in a century or so'"۔ theguardian۔ theguardian